فتح اتحاد کے سربراہ ہادی العامری کی مقتدی صدر سے ملاقات
فتح اتحاد کے سربراہ ہادی العامری نے نجف اشرف میں مقتدی صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
فتح اتحاد کے سربراہ ہادی العامری نے نجف اشرف میں مقتدی صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
شیئرینگ :
عراقی ذرائع کے مطابق فتح اتحاد کے سربراہ ہادی العامری نے نجف اشرف میں مقتدی صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فتح اتحاد کے سربراہ ہادی العامری نے نجف اشرف میں مقتدی صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق نجف اشرف کے علاقہ الحنانہ میں ہادی العامری نے مقتدی صدر کی قیامگاہ پر ملاقات اور گفتگو کی۔ فتح اتحاد کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے اتحادی حکومت تشکیل دینے پر اتفاق کیا ہے۔