QR codeQR code

استنبول میں پولیس نے داعش کے 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے

ترکی میں پولیس نے داعش کے 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

12 Sep 2018 گھنٹہ 21:49

ترک پولیس نے استنبول کے ضلع سلطان بائلی میں7 مشتبہ افراد کو داعش کے ساتھ تعلق کے الزام میں گرفتار کیا ہے


ترکی میں پولیس نے داعش کے 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ترک ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی میں پولیس نے داعش کے 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

ترک پولیس نے استنبول کے ضلع سلطان بائلی میں7 مشتبہ افراد کو داعش کے ساتھ تعلق کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔ ان افراد پر الزام ہے کہ انہوں نے داعش کے لئے مزید افراد کو بھرتی کرنے اور تنظم کا پروپیگنڈہ پھیلانے کی ذمہ داری لی ہوئی تھی۔


خبر کا کوڈ: 358632

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/358632/استنبول-میں-پولیس-نے-داعش-کے-7-مشتبہ-افراد-کو-گرفتار-کر-لیا-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com