تاریخ شائع کریں2018 12 September گھنٹہ 14:53
خبر کا کوڈ : 358362

روس اور چین نے قومی کرنسی سے استفادہ کا فیصلہ کرلیا

روس کے صدر پوتین نے کہا
روس کے صدر پوتین نے کہا کہ روس اور چین نے باہمی تجارتی معاملات میں ڈالر کی جگہ دونوں ممالک کی قومی کرنسی سے استفادہ کا فیصلہ کیا ہے۔
روس اور چین نے  قومی کرنسی سے استفادہ کا فیصلہ کرلیا
روس کے صدر پوتین نے کہا کہ روس اور چین نے باہمی تجارتی معاملات میں ڈالر کی جگہ دونوں ممالک کی قومی کرنسی سے استفادہ کا فیصلہ کیا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ایشیا چینل کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے صدر پوتین نے کہا کہ روس اور چین نے باہمی تجارتی معاملات میں ڈالر کی جگہ دونوں ممالک کی قومی کرنسی سے استفادہ کا فیصلہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق روس کے صدر پوتین نے چينی صدر شی جینپینگ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روس اور چین نے اقتصادی اور تجارتی معاملات میں ڈالر کی جگہ روبل اور یوآن سے استفادہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcg379wxak9nw4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ