QR codeQR code

روس اور چین کے فوجی تعلقات کی بنیاد اعتماد پر ہے

روس کے صدر نے چینی صدر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے

11 Sep 2018 گھنٹہ 23:16

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے چینی صدر شی جینپنگ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ روس اور چین کے فوجی تعلقات اعتماد کی بنیاد پر استوار ہیں


روس کے صدر نے چینی صدر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ روس اور چین کے فوجی تعلقات اعتماد کی بنیاد پر استوار ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی  نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے چینی صدر شی جینپنگ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ روس اور چین کے فوجی تعلقات اعتماد کی بنیاد پر استوار ہیں۔ روسی صدر نے کہا کہ چین اور روس کے تعلقات فروغ اور توسعہ کی جانب گامزن ہیں۔ روسی صدر نے چین اور روس کے خلاف امریکی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے روس اور چین کے خلاف اقتصادی جنگ کا آغاز کردیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 358047

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/358047/روس-اور-چین-کے-فوجی-تعلقات-کی-بنیاد-اعتماد-پر-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com