تاریخ شائع کریں2018 10 September گھنٹہ 22:09
خبر کا کوڈ : 357691

تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز

روس کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز کل سے سائبیریا کے جنوبی حصے میں ہوگا۔
روس کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز کل سے سائبیریا کے جنوبی حصے میں ہوگا
تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز
روس کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز کل سے سائبیریا کے جنوبی حصے میں ہوگا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز کل سے سائبیریا کے جنوبی حصے میں ہوگا۔ روسی وزیر دفاع کے مطابق ایک ہفتے طویل ان مشقوں میں چینی دستے سمیت 3لاکھ فوجی،36 ہزار فوجی گاڑیاں،ایک ہزار طیارے اور80 جنگی جہاز حصہ لیں گے۔ ووسٹوک 2018 نامی مشقوں میں روس کے جدید اور نئے جنگی سازو سامان بھی پیش کئے جائیں گے، جس میں نیوکلیئر وار ہیڈ لے جانے والے اسکندر میزائل، ٹی 80 اور ٹی 90 ٹینکس، ایس یو 34 اور ایس یو 35 لڑاکا طیارے بھی شامل ہوں گے۔
https://taghribnews.com/vdcao0ne649nmi1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ