تاریخ شائع کریں2018 10 September گھنٹہ 16:13
خبر کا کوڈ : 357640

صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی جوان کو شہید کردیا

العالم کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع نے کہا ہے
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت میں کل رات ایک فلسطینی غزہ کی پٹی میں واقع علاقے جبالیا میں شہید ہو گیا۔
صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی جوان کو شہید کردیا
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت میں کل رات ایک فلسطینی غزہ کی پٹی میں واقع علاقے جبالیا میں شہید ہو گیا۔

العالم کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے اس فلسطینی نوجوان کو پہلے گرفتار کیا اور گرفتاری کے دوران ہی اس پر فائرنگ کر کے اسے شہید کر دیا۔

اسرائیلی فوجیوں نے دعوی کیا ہے کہ یہ فلسطینی نوجوان سکیورٹی حصار کو عبور کرنا چاہتا تھا۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فوجی ہر روز کسی نہ کسی بہانے سے مظلوم فلسطینیوں کو شہید اور گرفتار کرتے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdceef8x7jh8npi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ