QR codeQR code

روس کے بغیر یورپ میں امن کا تصور ممکن نہیں ہے

آسٹریا کے چانسلرسبسٹین نے کہا

10 Sep 2018 گھنٹہ 15:57

یورپی یونین کے موجودہ سربراہ اور آسٹریا کے چانسلر نے روس کے اثر و نفوذ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے بغیر یورپ میں امن و ثبات کا قیام ممکن نہیں ہوگا۔


یورپی یونین کے موجودہ سربراہ اور آسٹریا کے چانسلر نے روس کے اثر و نفوذ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے بغیر یورپ میں امن و ثبات کا قیام ممکن نہیں ہوگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے موجودہ سربراہ اور آسٹریا کے چانسلرسبسٹین نے روس کے اثر و نفوذ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے بغیر یورپ میں امن و ثبات کا قیام ممکن نہیں ہوگا۔

آسٹریا کے چانسلر نے کہا کہ روس کا عالمی سطح پر اچھا خاصا اثر و رسوخ ہے اور یورپ میں امن و ثبات کے سلسلے میں  روس کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔


خبر کا کوڈ: 357623

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/357623/روس-کے-بغیر-یورپ-میں-امن-کا-تصور-ممکن-نہیں-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com