تاریخ شائع کریں2018 10 September گھنٹہ 15:57
خبر کا کوڈ : 357623

روس کے بغیر یورپ میں امن کا تصور ممکن نہیں ہے

آسٹریا کے چانسلرسبسٹین نے کہا
یورپی یونین کے موجودہ سربراہ اور آسٹریا کے چانسلر نے روس کے اثر و نفوذ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے بغیر یورپ میں امن و ثبات کا قیام ممکن نہیں ہوگا۔
روس کے بغیر یورپ میں امن کا تصور ممکن نہیں ہے
یورپی یونین کے موجودہ سربراہ اور آسٹریا کے چانسلر نے روس کے اثر و نفوذ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے بغیر یورپ میں امن و ثبات کا قیام ممکن نہیں ہوگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے موجودہ سربراہ اور آسٹریا کے چانسلرسبسٹین نے روس کے اثر و نفوذ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے بغیر یورپ میں امن و ثبات کا قیام ممکن نہیں ہوگا۔

آسٹریا کے چانسلر نے کہا کہ روس کا عالمی سطح پر اچھا خاصا اثر و رسوخ ہے اور یورپ میں امن و ثبات کے سلسلے میں  روس کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔
https://taghribnews.com/vdcf0edmmw6dtva.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ