QR codeQR code

جاپان کے جزیرے ہوکائیدو میں زلزلے سے ہلاکتوں میں اضافہ

مختلف حادثات میں زخمیوں کی تعداد 660 ہوگئی ہے۔

10 Sep 2018 گھنٹہ 15:45

جاپان کے جزیرے ہوکائیدو میں زلزلے کے جھٹکے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 44 سے تجاوز کرگئی اور مختلف حادثات میں زخمیوں کی تعداد 660 ہوگئی ہے۔


جاپان کے جزیرے ہوکائیدو میں زلزلے کے جھٹکے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 44 سے تجاوز کرگئی اور مختلف حادثات میں زخمیوں کی تعداد 660 ہوگئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان کے جزیرے ہوکائیدو میں زلزلے کے جھٹکے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 44 سے تجاوز کرگئی اور مختلف حادثات میں زخمیوں کی تعداد 660 ہوگئی ہے۔ جاپانی حکام کے مطابق متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ ہوکائیدو میں بجلی کی فراہمی مکمل بحال نہیں ہوسکی ہے ۔ جس کے باعث معروف کار ساز کمپنی کے پلانٹ میں بھی کام متاثر ہوا ہے۔ حکومت نے ہوکائیدو میں انرجی کا استعمال 20 فیصد کم کرنے کی ہدایت دے دی ہےتاہم گزشتہ ہفتے آنے والے 6.7 شدت کے زلزلے نے شدید تباہی مچائی تھی۔


خبر کا کوڈ: 357613

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/357613/جاپان-کے-جزیرے-ہوکائیدو-میں-زلزلے-سے-ہلاکتوں-اضافہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com