QR codeQR code

فیڈریکا موگرینی نے صہیونی گروہ سے ملنے سے انکار کردیا

غیر قانونی یہودی بستیاں تعمیر کرانے والے گروہ سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا

10 Sep 2018 گھنٹہ 15:37

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے غیر قانونی یہودی بستیاں تعمیر کرانے والے گروہ سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے۔


یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے غیر قانونی یہودی بستیاں تعمیر کرانے والے گروہ سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے غیر قانونی یہودی بستیاں تعمیر کرانے والے گروہ سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہودی اور صہیونی گروہ برسلز کے دورے پر ہے جہاں اس نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ موگرینی سے ملاقات کرنے کی کوشش کی لیکن فیڈریکا موگرینی نے صہیونی گروہ سے ملنے سے انکار کردیا۔


خبر کا کوڈ: 357605

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/357605/فیڈریکا-موگرینی-نے-صہیونی-گروہ-سے-ملنے-انکار-کردیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com