QR codeQR code

سعودی جنگی طیاروں کی بمباری متعدد شہری شہید

سعودی عرب کے تازہ ترین ہوائی حملوں میں متعدد شہری شہید

10 Sep 2018 گھنٹہ 15:28

سعودی عرب کی یمن کے نہتے عوام کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے یمن پر سعودی عرب کے تازہ ترین ہوائی حملوں میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔


سعودی عرب کی یمن کے نہتے عوام کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے یمن پر سعودی عرب کے تازہ ترین ہوائی حملوں میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی یمن کے نہتے عوام کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے یمن پر سعودی عرب کے تازہ ترین ہوائی حملوں میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے فوجی اتحاد نے تین صوبوں صعدہ، الحدیدہ اور الضالع پر بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 357599

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/357599/سعودی-جنگی-طیاروں-کی-بمباری-متعدد-شہری-شہید

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com