تاریخ شائع کریں2018 10 September گھنٹہ 15:12
خبر کا کوڈ : 357590

ایٹمی معاہدے سے خارج ہونا ٹرمپ کی غلطی ہے

امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے سی این این کے ساتھ گفتگو میں کہا
امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے سی این این کے ساتھ گفتگو میں مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ کے خارج ہونے کے اقدام کو غلط اور نادرست قراردے دیا ہے۔
ایٹمی معاہدے سے خارج ہونا ٹرمپ کی غلطی ہے
امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے سی این این کے ساتھ گفتگو میں مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ کے خارج ہونے کے اقدام کو غلط اور نادرست قراردے دیا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے سی این این کے ساتھ گفتگو میں مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ کے خارج ہونے کے اقدام کو غلط اور نادرست قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ نے ثابت کردیا ہے کہ حق ان ایرانیوں کے ساتھ تھا جو مشترکہ ایٹمی ایٹمی معاہدے پر تنقید کررہے تھے۔ امریکہ کے سابق وزیر خارجہ نے امریکی صدر کے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کے اقدام کوغیر سنجیدہ اور خطرناک قراردیتے ہوئے کہا کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوکر امریکہ نے ثابت کردیا کہ حقو ان ایرانیوں کے ساتھ تھا جو یہ کہہ رہے تھے کہ امریکہ ناقابل اعتماد ہے۔
https://taghribnews.com/vdci3yaput1aww2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ