QR codeQR code

ایٹمی معاہدے سے خارج ہونا ٹرمپ کی غلطی ہے

امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے سی این این کے ساتھ گفتگو میں کہا

10 Sep 2018 گھنٹہ 15:12

امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے سی این این کے ساتھ گفتگو میں مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ کے خارج ہونے کے اقدام کو غلط اور نادرست قراردے دیا ہے۔


امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے سی این این کے ساتھ گفتگو میں مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ کے خارج ہونے کے اقدام کو غلط اور نادرست قراردے دیا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے سی این این کے ساتھ گفتگو میں مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ کے خارج ہونے کے اقدام کو غلط اور نادرست قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ نے ثابت کردیا ہے کہ حق ان ایرانیوں کے ساتھ تھا جو مشترکہ ایٹمی ایٹمی معاہدے پر تنقید کررہے تھے۔ امریکہ کے سابق وزیر خارجہ نے امریکی صدر کے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کے اقدام کوغیر سنجیدہ اور خطرناک قراردیتے ہوئے کہا کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوکر امریکہ نے ثابت کردیا کہ حقو ان ایرانیوں کے ساتھ تھا جو یہ کہہ رہے تھے کہ امریکہ ناقابل اعتماد ہے۔


خبر کا کوڈ: 357590

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/357590/ایٹمی-معاہدے-سے-خارج-ہونا-ٹرمپ-کی-غلطی-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com