QR codeQR code

امریکہ نے شام پر فاسفورس بموں سے حملہ کردیا،روسی فوج

روسی فوج نے اعلان کیا ہے

10 Sep 2018 گھنٹہ 15:02

روسی فوج نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے دو ایف 15 جنگی طیاروں نے شام کے صوبہ دیر الزورمیں فاسفور بموں سے حملہ کیا ہے۔


روسی فوج نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے دو ایف 15 جنگی طیاروں نے شام کے صوبہ دیر الزورمیں فاسفور بموں سے حملہ کیا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹو ڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی فوج نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے دو ایف 15 جنگی طیاروں نے شام کے صوبہ دیر الزورمیں فاسفور بموں سے حملہ کیا ہے۔ روسی فوج کا کہنا ہے کہ فاسفور سفید بموں کا استعمال جنویا کنونشن کے مطابق ممنوع ہے۔

شام میں روسی فوج کے امن مرکز کے سربراہ ولادیمیر ساونچکوکا کہنا ہے کہ امریکی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کی وجہ سے بہت بڑے علاقہ میں آگ لگ گئی ہے۔ روس کا کہنا ہے کہ اس آگ سے لگنے والے نقصانات کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 357584

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/357584/امریکہ-نے-شام-پر-فاسفورس-بموں-سے-حملہ-کردیا-روسی-فوج

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com