ایوان صدر کے استقبالیہ ہال میں ایک پروقار تقریب میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ڈاکٹر عارف علوی کو ملک کے تیرہویں صدر کے عنوان سے حلف دلایا۔
پاکستان کے نو منتخب صدر نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
پاکستان کے نو منتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
9 Sep 2018 گھنٹہ 23:53
ایوان صدر کے استقبالیہ ہال میں ایک پروقار تقریب میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ڈاکٹر عارف علوی کو ملک کے تیرہویں صدر کے عنوان سے حلف دلایا۔
خبر کا کوڈ: 357294