روسی اور شامی طیاروں کی دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بمباری
روس اور شام کے جنگی طیاروں نے شام کے صوبہ ادلب اور حماہ میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بمباری
روس اور شام کے جنگی طیاروں نے شام کے صوبہ ادلب اور حماہ میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بمباری کی ہے
شیئرینگ :
روس اور شام کے جنگی طیاروں نے شام کے صوبہ ادلب اور حماہ میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بمباری کی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس اور شام کے جنگی طیاروں نے شام کے صوبہ ادلب اور حماہ میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بمباری کی ہے۔اطلاعات کے مطابق شامی فورسز نے صوبہ ادلب کے اطراف اور شمالی صوبہ حماہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر شدید بمباری کی۔