تاریخ شائع کریں2018 8 September گھنٹہ 16:36
خبر کا کوڈ : 356999

چين ایران کے ساتھ فوجی تعاون کو فروغ دینے کے لئے تیار ہے

چین کے وزیر دفاع نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے
چین کے وزیر دفاع نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ چين ایران کے ساتھ فوجی تعاون کو فروغ دینے اور مضبوط بنانے کے لئے تیار ہے۔
چين ایران کے ساتھ فوجی تعاون کو فروغ دینے کے لئے تیار ہے
چین کے وزیر دفاع نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ چين ایران کے ساتھ فوجی تعاون کو فروغ دینے اور مضبوط بنانے کے لئے تیار ہے۔

مہر خـبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے وزیر دفاع جنرل وی فنگ  نے اپنے ایرانی ہم منصب جنرل امیر حاتمی کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ چين  ایران کے ساتھ فوجی تعاون کو فروغ دینے اور مضبوط بنانے کے لئے تیار ہے۔

چینی وزیر دفاع نے کہا کہ دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان اسٹراٹیجک تعاون جاری ہے اور اس میں مزید توسیع کے لئے چين آمادہ ہے۔

اس ملاقات میں ایرانی وزیر دفاع نے بھی دونوں ممالک کے درمیانی سیاسی اور دفاعی تعاون کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران چین کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
https://taghribnews.com/vdcaoineo49nmo1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ