QR codeQR code

جاپان کے جزیرے ہوکائیڈو میں زلزلے کے نتیجے 30 ہلاک

جاپان کے شمالی جزیرے ہوکائیڈو میں آنے والے زلزلے کے نتیجے ہلاک ہونے والوں کی تعداد تیس

8 Sep 2018 گھنٹہ 15:41

حکام نے تیس افراد کے ہلاک اور چار سو سے زائد دیگر کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ نو افراد لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔ اس سے پہلے حکام نے سولہ افراد کے مارے جانے کی خبر دی تھی۔
زلزلے سےمتاثرہ علاقوں میں ریسکیو اہلکاروں کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔


جاپان کے شمالی جزیرے ہوکائیڈو میں آنے والے زلزلے کے نتیجے ہلاک ہونے والوں کی تعداد تیس ہو گئی ہے۔

ہمارے نمائندے کے مطابق جمعرات کو آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھے اعشاریہ سات ریکارڈ کی گئی تھی۔

حکام نے تیس افراد کے ہلاک اور چار سو سے زائد دیگر کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ نو افراد لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔ اس سے پہلے حکام نے سولہ افراد کے مارے جانے کی خبر دی تھی۔
زلزلے سےمتاثرہ علاقوں میں ریسکیو اہلکاروں کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔


خبر کا کوڈ: 356981

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/356981/جاپان-کے-جزیرے-ہوکائیڈو-میں-زلزلے-نتیجے-30-ہلاک

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com