تاریخ شائع کریں2018 8 September گھنٹہ 15:32
خبر کا کوڈ : 356977

ٹرمپ کا دور امریکہ کی لیے بد ترین اور خطرناک ترین دور ہے

سابق امریکی صدر اوباما نے ٹرمپ پر کڑی تنقید
سابق امریکی صدر اوباما نے ٹرمپ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے موجود ہ دور کو امریکا کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔
ٹرمپ کا دور امریکہ کی لیے بد ترین اور خطرناک ترین دور ہے
سابق امریکی صدر اوباما نے ٹرمپ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے موجود ہ دور کو امریکا کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔

سابق امریکی صدر اوباما نے ٹرمپ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے موجود ہ دور کو امریکا کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔

الینوائے یونیورسٹی میں خطاب میں اوباما نے کہا کہ ری پبلکنز امریکا کے دوسرے ممالک کے ساتھ اتحاد کو نقصان پہنچارہےہیں اور روس سے پینگیں بڑھار رہےہیں۔

دوسری جانب مونٹانا میں ریلی سے خطاب میں ٹرمپ نے کہا کہ امریکا میں آج تاریخ کی سب سے مضبوط معیشت ہے، مخالفین اُن کی کاوشوں کو خاطر میں لانے کے بجائے مواخذے کی باتیں کرتےہیں۔

ٹرمپ نےحامیوں پر زور دیا کہ مڈٹرم الیکشن میں ضرور حصہ لیں، الیکشن سے پہلے سابق صدراوباما بھی متحرک ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ امریکی حکومت کے اندر ٹرمپ سے مقابلے کے لیے فارورڈ بلاک بن گیا ہے، صدر ٹرمپ کے اقدامات کو ملک کے خلاف قرار دیتے ہوئے کئی سینیئر اہلکار ڈونلڈ ٹرمپ کو ہٹانے پر بضد ہوگئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcgu39wuak9ny4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ