تاریخ شائع کریں2018 7 September گھنٹہ 15:11
خبر کا کوڈ : 356643

چین کے وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ ، اعلی خکام سے ملاقات

چین کے وزیرخارجہ وانگ ای کل 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔
چین کے وزیرخارجہ وانگ ای کل 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ چینی وزیرخارجہ جمعہ سے اتوارتک پاکستان کادورہ کرینگے، وانگ ای پاکستانی حکام سے اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں کریں گے
چین کے وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ ، اعلی خکام سے ملاقات
چین کے وزیرخارجہ وانگ ای کل 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے جیو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے وزیرخارجہ وانگ ای کل 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ چینی وزیرخارجہ جمعہ سے اتوارتک پاکستان کادورہ کرینگے، وانگ ای پاکستانی حکام سے اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں کریں گے۔اطلاعات کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ ہواچن ینگ نے کہا کہ وزیرخارجہ وانگ ای 3 روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے،وانگ ای پاکستانی حکام سے اعلیٰ سطح ملاقاتیں کرینگے،وانگ ای پاکستانی ہم منصب کی دعوت پرپاکستان جارہے ہیں،وانگ ای پاکستانی حکام سے اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں کریں گے۔ ،ملاقاتوں میں باہمی تعلقات،علاقائی اور عالمی مسائل پربات ہوگی۔
https://taghribnews.com/vdcgt39wwak9n34.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ