تاریخ شائع کریں۱۶ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۵:۰۲
خبر کا کوڈ : 356640

لاریجانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ بلا روس کا دورہ

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ بلا روس پہنچ گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی بلا روس پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی اسپیکر روس ک دورہ مکمل کرکے بلا روس پہنچے ہیں۔
لاریجانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ بلا روس کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ بلا روس پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی بلا روس پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی اسپیکر روس ک دورہ مکمل کرکے بلا روس پہنچے ہیں۔ لاریجانی بلاروس اور ایران کے پارلیمانی دوستی گروپ کے اجلاس میں شرکت کریں گے اور اس اجلاس میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ایرانی پارلیمنٹ کے بعض نمائندے اور بین الاقوامی امور میں ایرانی اسپیکر کے مشیر حسین امیر عبداللہیان اس سفر میں لاریجانی کی ہمراہی کررہے ہیں۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس