QR codeQR code

اردوغان اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان تہران میں سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔

7 Sep 2018 گھنٹہ 14:56

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان تہران میں سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔


ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان تہران میں سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان تہران میں سہ فریقی سربراہی  اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق آج تہران میں روس، ترکی اور ایران کے صدور کی موجودگی میں سہ فریقی سربراہی اجلاس تہران میں منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میںروسی صدر پوتین، ایرانی صدر روحانی اور ترک صدر اردوغان شرکت کررہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 356637

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/356637/اردوغان-اجلاس-میں-شرکت-کے-لئے-تہران-پہنچ-گئے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com