تاریخ شائع کریں۱۶ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۴:۴۴
خبر کا کوڈ : 356631

صدر ولادیمیر پوتین تہران پہنچ گئے

روس کے صدر ولادیمیر پوتین سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتین سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آج تہران میں روس، ترکی اور ایران کے صدور کی موجودگی میں سہ فریقی سربراہی اجلاس تہران میں منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میں روسی صدر پوتین، ایرانی صدر روحانی اور ترک صدر اردوغان شرکت کررہے ہیں۔  ترکی کے صدر رجب اردوغان بھی تہران پہنچ گئے ہیں۔ اس اجلاس میں شام میں قیام امن ، دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس