>> صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے | تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
تاریخ شائع کریں2018 6 September گھنٹہ 16:56
خبر کا کوڈ : 356468

صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کویت کے امیر کے ساتھ ملاقات میں کہا
ایران کے صدر حسن روحانی امریکہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ امریکی صدر اس سے پہلے بھی ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے پر آمادگی ظاہر کرچکے ہیں۔
صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کویت کے امیر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادہ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کویت کے امیر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادہ ہے۔ امریکی صدر نے کویت کے بادشاہ کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ضمن ميں ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات اور مذاکرات ممکن ہیں۔ ایران کے صدر حسن روحانی امریکہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ امریکی صدر اس سے پہلے بھی ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے پر آمادگی ظاہر کرچکے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcb00bfwrhbsap.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ