QR codeQR code

تہران کے سہ فریقی اجلاس سے خطے کو فائدہ ہوگا

ترکی کے صدر نے توقع ظاہر کی ہے کہ تہران اجلاس کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔

6 Sep 2018 گھنٹہ 16:22

قرقزستان سے واپسی پر طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ شام کے حوالے سے تہران میں منعقد ہونے والے روس،ایران اور ترکی کے سہ فریقی اجلاس کے مثبت نتائج بر آمد ہوں گے۔


ترکی کے صدر نے توقع ظاہر کی ہے کہ تہران اجلاس کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قرقزستان سے واپسی پر طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ شام کے حوالے سے تہران میں منعقد ہونے والے روس،ایران اور ترکی کے سہ فریقی اجلاس کے مثبت نتائج بر آمد ہوں گے۔

ترک صدر نے کہا کہ شام کا مسئلہ یہ ایک یا دو نہیں بلکہ کئی ملین انسانوں کی جان و مال کا معاملہ ہے۔

واضح رہے کہ شام سے متعلق تہران میں سہ فریقی اجلاس میں روس، ترکی اور ایران کے صدور شرکت کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 356462

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/356462/تہران-کے-سہ-فریقی-اجلاس-سے-خطے-کو-فائدہ-ہوگا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com