تاریخ شائع کریں2018 6 September گھنٹہ 12:31
خبر کا کوڈ : 356393

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹ میزائل سے حملہ

سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے
یمنی فوج کی سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے یمنی فورسز نے نجران میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹ میزائل سے حملہ کیا ہے۔
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹ میزائل سے حملہ
یمنی فوج کی سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے یمنی فورسز نے نجران میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹ میزائل سے حملہ کیا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج کی سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے یمنی فورسز نے نجران میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹ میزائل سے حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے بدر 1 میزائل سے نجران میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر حملہ کرکے متعدد فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdci3qappt1awp2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ