تاریخ شائع کریں2018 1 September گھنٹہ 23:20
خبر کا کوڈ : 355031

کشمیر میں 34 علیحدگی پسند اور عام شہری ہلاک ہوگئے

جھڑپوں کے دوران 34 علیحدگی پسند اور عام شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان اگست کے مہینے میں ہونے والے جھڑپوں کے دوران 34 علیحدگی پسند اور عام شہری ہلاک ہوگئے ہیں
کشمیر میں 34 علیحدگی پسند اور عام شہری ہلاک ہوگئے
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان اگست کے مہینے میں ہونے والے جھڑپوں کے دوران 34 علیحدگی پسند اور عام شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان اگست کے مہینے میں ہونے والے جھڑپوں کے دوران 34 علیحدگی پسند اور عام شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ روز پولیس مقابلے میں دو علیحدگی پسندوں کی ہلاکت کے بعد ماہ اگست میں ہلاک  ہونے والوں کی تعداد 34 ہوگئی ہے۔ ماہ اگست میں بھارتی فوج ، پولیس اور علیحدگی کے درمیان ہونے والی  کی فائرنگکے نتیجے میں 483 کشمیری زخمی ہوئے جن میں بزرگ، خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جب کہ ضلع شوپیاں، کپواڑہ اور کلگام میں محاصروں اور سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری رہا۔
https://taghribnews.com/vdcgwn9wqak9nz4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ