تاریخ شائع کریں2018 27 August گھنٹہ 23:05
خبر کا کوڈ : 353791

یمنی مقاومت سعودی عرب کے سکوت کا باعث بنے گی

سعودی عرب اسلام کا نعرہ لگا کر امریکہ اور اپنے یورپی اتحادیوں کے ساتھ مل کر مسلمانوں کے قتل عام میں مشغول ہے۔
یمن میں سعودی عرب اور امریکہ کی مشکل مشترک ہے اور یہ دونوں ممالک یمن میں ڈیموکریسی نہیں چاہتے کیوں کہ اس کے نتیجہ میں عوامی حکومت تشکیل پائے گی اور جو کہ امریکہ اور سعودی عرب کے مفادات کے خلاف ہے۔
یمنی مقاومت سعودی عرب کے سکوت کا باعث بنے گی
یمنی مقاومت سعودی عرب کے سکوت کا باعث بنے گی

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مشرق وسطہ کے ماہر تجزیہ نگار " سعد اللہ زراعی " نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ، رہبر معظم نے عوام سے ملاقات کے دوران یمنی بچوں کی اسکول بس پر سعودی اتحار کی جانب سے کی جانے والی بمباری کے حوالے سے فرمایا۔ ان جنگی جرائم پر دنیا کے کم و بیش تمام ممالک نے مذمت کی لیکن امریکہ نے بجاے مذمت کے اپنے اور سعودی عرب کے درینہ تعلقات کی داستانے سنا رہا تھا، کیا امریکی حکام واقعا انسان ہیں۔۔۔؟؟

سعداللہ  نے کہا سعودی عرب نے کبھی گمان بھی نہیں کیا تھا کہ وہ یمن میں اس قدر مشکل میں پہنس جائے گا اور اس کے لیے یمن کی جنگ ایک وبال بن جائے گی۔ سعودی عرب کی تمام تر پیشن گوئیوں کے خلاف یمنی عوام نے مقاومت کا مظاہرہ کیا اور یہی مقاومت سعودی عرب کے سکوت کا باعث بنے گا۔

سعودی عرب اسلام کا نعرہ لگا کر امریکہ اور اپنے یورپی اتحادیوں کے ساتھ مل کر مسلمانوں کے قتل عام میں مشغول ہے۔

یمن میں سعودی عرب اور امریکہ کی مشکل مشترک ہے اور یہ دونوں ممالک یمن میں ڈیموکریسی نہیں چاہتے کیوں کہ اس کے نتیجہ میں عوامی حکومت تشکیل پائے گی اور جو کہ امریکہ اور سعودی عرب کے مفادات کے خلاف ہے۔

سعودی عرب کے خلاف اسلامی ممالک کی خاموشی کا سبب ان کا سعودی امداد پر منحصر ہونا ہے اور اقوام متحدہ کی خاموشی کا سبب امریکہ غلامی ہے۔ امریکہ اپنی تمام تر سرمایہ کاری کے باوجود پاکستان کو اپنے ساتھ ملانے پر ناکام رہاہے یہ امریکہ کی ناکام کا واضح ثبوت ہے۔
 
لیکن یمن کی جنگ میں یمنی عوام کی مقاومت اور اسلامی بیداری انصار اللہ اور حزباللہ جیسی تحریکوں کے وجود میں آنے کا سبب بنی ہے جو مستقبل میں سعودی اور امریکی مفادات کو شیدد نقصان پہچا سکتیں ہیں۔
 
https://taghribnews.com/vdchwxnxz23nmqd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ