تاریخ شائع کریں2018 27 August گھنٹہ 22:06
خبر کا کوڈ : 353786

یمن فوج کی سعودی اتحادی فوج کو بشدید نقصان پہچایا

یمنی فورسز اور قبائل نے یمن کے مختلف محاذوں پر سعودی عرب کی جارح فوج پر کاری ضربیں وارد کی ہیں۔

بین الاقامی خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے یمن کے مختلف محاذوں پر سعودی عرب کی جارح فوج پر کاری ضربیں وارد کی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے مغربی ساحل، الجوف اور لحج کے محاذوں پر سعودی عرب کے حملہ آور فوجیوں پر کاری ضربیں وارد کرتے ہوئے درجنوں سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے ۔ یمنی فوج کے مطابق الجبلیہ علاقہ میں یمنی فورسز نے 10 سعودی فوجیوں کو ہلاک اور 2 کو زخمی کردیا ہے۔یمنی فورسز نے لحج میں بھی 7 سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcbwfbf0rhbszp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ