تاریخ شائع کریں2018 27 August گھنٹہ 21:02
خبر کا کوڈ : 353760

عمران خان کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، اس موقع پر آرمی چیف نے عمران خان کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی۔
عمران خان کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، اس موقع پر آرمی چیف نے عمران خان کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملکی سلامتی کی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
https://taghribnews.com/vdcd9s0szyt0k56.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ