تاریخ شائع کریں2018 20 August گھنٹہ 23:08
خبر کا کوڈ : 352496

وحدت کے فروغ کے لیے ثقافت کے راستہ سے وارد ہوا جائے

اسلامی شعراء اور مصنفوں کی کمیٹی کے سربراہ " محمد حسینی" نے کہا
محمد حسینی نے کہا ،اگر ہم چاہتے ہیں وحدت کو جہان اسلام میں فرروغ دیں اس کے لیے ضروری ہے ثقافت اور فن کے راستہ داخل ہونا جایے۔
وحدت کے فروغ کے لیے ثقافت کے راستہ سے وارد ہوا جائے
وحدت کے فروغ کے لیے ثقافت کے راستہ سے وارد ہوا جائے

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسلامی شعراء اور مصنفوں کی کمیٹی کے سربراہ " محمد حسینی" نے کہا ،اگر ہم چاہتے ہیں وحدت کو جہان اسلام میں فرروغ دیں اس کے لیے ضروری ہے ثقافت اور فن کے راستہ داخل ہونا جایے۔

وقت کا تقاضہ ہے کہ جہان اسلام کے شعراء اور نوسندگان تسبیح کے دانوں کی طرح ایک مشترک ھدف کی جانب بڑہے۔

انہوں نے کہا ہم نے گذشتہ دور میں بھی ایرانی اور دنیا اسلام کے شعراء کی نشست کا اجرا کیا ہے لیکن افسوس کے ساتھ اس کام میں پیشرفت نہ ہوسکی۔

انہون نے "سید ضیا دری" کے انتقال کے حوالے سے کہا کہ مرحوم کے آثار میں "کیف انگلیسی اور بہ وقت شام " شامل ہے جو ان کے ہنر اور صلاحیت کا منہ بولتا ثبوت ہے ، ساتھ ہی مشترکہ طور پر کام کرنے کی اہمیت کی جانب واضح اشارہ ہے۔
 
https://taghribnews.com/vdci3rapqt1aw52.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ