تاریخ شائع کریں2018 9 April گھنٹہ 23:21
خبر کا کوڈ : 323661

ایران دو دن کے اندر یورنیم کی افزودگی کو 20 فیصد تک لانے کی صلاحیت رکھتا ہے:بہروز کمالوندی

ایران دو دن کے اندر یورنیم کی افزودگی کو 20 فیصد تک لانے کی صلاحیت رکھتا ہے:بہروز کمالوندی
ایران کے جوہری توانائی ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دو دن کے اندر یورنیم کی افزودگی کو 20 فیصد تک لانے کی صلاحیت رکھتے ہیں.

بہروز کمالوندی نے پیر کے روز تہران میں ایرانی اسپیکر اور روسی پارلیمنٹ دوما کے اسپیکر کے ساتھ ایک ملاقات کے بعد صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے ایرانی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ کے اظہارات کو کہ ایران چار دن کے اندر یورینیم کی بیس فیصد افزودگی شروع کرسکتا ہے، کے خلاف بعض بے بنیاد اور من گھرٹ بیانات کو مسترد کرتے کہا ہے کہ فی الحال فردو میں 1600 سے زائد افزودہ سنٹری فیوجز کام کر رہے ہیں.
https://taghribnews.com/vdcaiene649nui1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ