تاریخ شائع کریں۸ آبان ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۲:۵۳
خبر کا کوڈ : 291021
آیت اللہ محسن اراکی
انسانی معاشروں کی سب سے بڑی مشکل ولایت الہی کی پیروی نہ کرنا ہے
اگر انسان خداوند متعال سے عشق و محبت کے مزے سے آشنا ہوجائے تو پھر وہ اس مزے کو دنیا کی کسی بھی دوسری چیز سے عوض نہیں کرے گا