تاریخ شائع کریں2017 10 September گھنٹہ 12:46
خبر کا کوڈ : 283055

اسلامی ممالک کے حکمران برما میں مسلمانوں کی نسل کشی رکوانے کیلئے کردار ادا کریں

ہمیں چاہئے کہ ہم محرم الحرام میں بھائی چارے کو فروغ دیں اور ایسے افراد پر کڑی نظر رکھیں جو امن و امان کے لئے مسئلہ پیدا کرتے ہیں

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کے حکمران برما میں مسلمانوں کی نسل کشی رکوانے کیلئے کردار ادا کریں اور مذہبی بنیادوں پر دہشت گردی کو ختم کیا جائے۔

علامہ ساجد علی نقوی نے سیالکوٹ میں بشارت عظمیٰ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ علماء کونسل کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہمیں چاہئے کہ ہم محرم الحرام میں بھائی چارے کو فروغ دیں اور ایسے افراد پر کڑی نظر رکھیں جو امن و امان کے لئے مسئلہ پیدا کرتے ہیں۔

کانفرنس کے اختتام پر علامہ ساجد نقوی نے پاکستان، برما، کشمیر، فلسطین، عراق، شام، یمن کے مظلوم اور نہتے مسلمانوں کی سلامتی کے لئے خصوصی دعا کروائی۔

https://taghribnews.com/vdccp1qip2bq4x8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ