تاریخ شائع کریں2017 21 August گھنٹہ 12:30
خبر کا کوڈ : 280425

سنگاپور: مال بردار جہاز اور امریکی جنگی بحری بیڑے میں تصادم 5 زخمی 10 لاپتہ

سنگاپور میں بندرگاہ کے معمول کے سفر پرامریکہ جنگی بیڑہ ’یو ایس ایس جان ایس میکین‘ ’النک ایم سی‘ نامی ایک مال بردار جہاز سے ٹکرا گیا

سنگاپورمیں مال بردار جہاز اور امریکی جنگی بحری بیڑے میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد زخمی اور 10 لاپتہ ہوگئے ہیں۔

سنگا پور کے مشرقی علاقے میں آج امریکہ بحریہ کے ایک جنگی بیڑے اور ایک مال بردار جہاز کے مابین ہونے والے تصادم میں امریکی بحریہ کے پانچ فوجی زخمی اور 10 لاپتہ ہو گئےہیں۔ امریکی بحریہ نے بھی اس تصادم کی تصدیق کی ہے۔

امریکی بحریہ کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان کے مطابق سنگاپور میں بندرگاہ کے معمول کے سفر پرامریکہ جنگی بیڑہ ’یو ایس ایس جان ایس میکین‘ ’النک ایم سی‘ نامی ایک مال بردار جہاز سے ٹکرا گیا۔
https://taghribnews.com/vdcauwnum49nay1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ