تاریخ شائع کریں2017 14 August گھنٹہ 20:28
خبر کا کوڈ : 279479

عراق، ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کرے

اگر سعودی حکام ایران سے اپنا رابطہ درست رکھنا چاہتے ہیں تو ایرانی زائرین کا احترام کریں اور انہیں جنت البقیع کی زیارت کرنے دیں
ایرانی وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے عراقی وزیر کے جواب میں کہا ہے کہ، یہ ہم نہیں ہیں کہ جنھوں نے سعودی عرب سےتعلقات خراب کئے ہیں
عراق، ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کرے
عراق کے وزیر خارجہ قاسم الاعراجی  نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد نے ان سے درخواست کی ہے کہ عراق، تہران اور ریاض کے تناؤ کو کم کرنے کے لئے ثالثی کاکام کرے۔
  
تقریب،خبررساں ایجنسی﴿تنا﴾ کے مطابق،  ٹی وی چینل روسیا الیوم کے مطابق “عراق کے وزیر داخلہ قاسم الاعراجی نے کہا ہے کہ اگر سعودی حکام ایران سے اپنا رابطہ درست رکھنا چاہتے ہیں تو ایرانی زائرین کا احترام کریں اور انہیں جنت البقیع کی زیارت کرنے دیں”

ایرانی وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے عراقی وزیر کے جواب میں کہا ہے کہ، یہ ہم نہیں ہیں کہ جنھوں نے سعودی عرب سےتعلقات خراب کئے ہیں”۔

قاسم الاعرجی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایران نے سعودی عرب کی اس درخواست کو مثبت جانا ہے کہا کہ اگر ایران کا جواب مثبت ہوگا تو سعودی عرب نے  بھی  وعدہ کیا ہے کہ ایران کو مثبت جواب دے گا۔

قاسم الاعراجی نے اتوار کے دن ایرانی وزیر داخلہ سے ایک ملاقات میں اپنے سعودی عرب کے دورے کے کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ “محمد بن سلمان نے ان سے درخواست کی ہے کہ عراق ،ایران اور سعودی عرب کے تناؤ اور بحران میں ثالثی کا کردار ادا کرے تاکہ یہ تناؤ کم ہو۔
https://taghribnews.com/vdchqwniw23nqkd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ