تاریخ شائع کریں2017 5 August گھنٹہ 13:32
خبر کا کوڈ : 278209

میانمار کے حکام نے مسلمانوں کی مسجد اور مدرسہ بند کردیا

2014 کی مردم شماری کے مطابق اس ملک کی مسلم آبادی 4.3 ہے جسکا بیشتر حصہ روھنگیان میں رہتا ہے
2014 کی مردم شماری کے مطابق اس ملک کی مسلم آبادی 4.3 ہے جسکا بیشتر حصہ روھنگیان میں رہتا ہے
میانمار کے حکام نے مسلمانوں کی مسجد اور مدرسہ بند کردیا
جمعرات کے دن میانمار کے حکام نے یونگون کے ایک گاوں میں مسلمانوں کا دینی مدرسہ اور مسجد بند کردیا ہے۔
   
تقریب،خبر رساں ایجنسی ﴿تنا﴾ کے مطابق، مقامی ذرایع نے یہ اعلان کیا ہے کہ میانمار کے ذمہ داروں نے اوکاّن کے علاقے میں غیر قانونی کاروائیوں میں ملوث ہونے کاالزام لگا کر وہاں کا ایک مسجد اور مدرسہ بند کر دیا ہے۔

2014 کی مردم شماری کے مطابق اس ملک  کی مسلم آبادی 4.3 ہے  جسکا  بیشتر حصہ روھنگیان میں رہتا ہے۔

بین لاقوامی اسلام تعاون کی تنظیم کے صدر یوسف بن احمد العثیمین،نے کہا ہے کہ “میانمار کی حکومت روھنگیان کے مسلمانوں کے حقوق کا لحاظ کرے ”۔

انھوں نے کہا ہے کہ “میانمار بنگلہ دیش ،انڈونشیا و ملائشیا کے حکومتوں سے اس بحران کے سلسلے میں بات کرے”۔
https://taghribnews.com/vdchv6niw23nqid.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ