تاریخ شائع کریں2017 23 July گھنٹہ 19:05
خبر کا کوڈ : 276408

فلسطینوں کے اعتراضات کا خوف، اسرائیلی فوج ہائی الرٹ

غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے مسجد الاقصیٰ پر پابندی لگائے جانے کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں میں ناجائز فورسز کے حملوں کے نتیجے میں اب تک ۳ فل
غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے مسجد الاقصیٰ پر پابندی لگائے جانے کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں میں ناجائز فورسز کے حملوں کے نتیجے میں اب تک ۳ فلسطینی شہری شہید اور سیکڑوں فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں
فلسطینوں کے اعتراضات کا خوف، اسرائیلی فوج ہائی الرٹ
فلسطینیوں کے مظاہروں اور اعتراضات کے خوف سے اسرائیلی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔

غاصب صہیونی فوج کے سرغنہ نے فسلطینیوں کے مظاہروں کے خوف سے اپنی فوج کو ہائی الرٹ کر کے کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمتنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ 
  
تقریب، خبر رساں ایجنسی ﴿تنا﴾ کے مطابق، گاڈی آیزنکوٹ نے قدس میں مسلمانوں کی جانب سے پے در پے مزاحمت کے بعد غاصب صیہونی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔

غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے مسجد الاقصیٰ پر پابندی لگائے جانے کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں میں ناجائز فورسز کے حملوں کے نتیجے میں اب تک ۳ فلسطینی شہری شہید اور سیکڑوں فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔

واضح رہے کہ ان جھڑپوں کے نتیجے میں ۳صہیونی شہری بھی ہلاک ہو چکے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcgz39x7ak9ut4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ