تاریخ شائع کریں2017 22 July گھنٹہ 14:10
خبر کا کوڈ : 276242

امریکی کانگریس کا حزب اللہ کے خلاف جارحانہ اقدام

امریکی سینیٹ حزب اللہ کے خلاف پابندیوں اوران کےخارجی مالی منابع پر کنٹرول کرنے پر مصمم
امریکی سینیٹ حزب اللہ کے خلاف پابندیوں اوران کےخارجی مالی منابع پر کنٹرول کرنے پر مصمم
امریکی کانگریس کا حزب اللہ کے خلاف جارحانہ اقدام
امریکی سینیٹ حزب اللہ کے خلاف جارحانہ پابندیوں اوران کےخارجی مالی منابع پر کنٹرول کرنے پر مصمم ہے۔
  
تقریب، خبرساں ایجنسی ﴿تنا﴾ کے مطابق ، امریکی سینیٹ نے حزب اللہ لبنان کی فعالیت روکنے کے لئےتین اور نئیے پروگرام تیار کئیے ہیں۔

امریکی اخبار روزنامہ نشنل نے خبر دی ہے کہ جس تنظیم کے سپرد یہ کام کیاگیاتھا انکا یہ کام اس ہفتے کے آخر میں مکمل ہو جائے گا تو یہ مربوط کمیشن کو امریکی اسمبلی میں رائے  کے حصول کے لئے حوالے کر دیا جائے گا۔

اس پابندی میں سخت ترین پابندی ” بین الاقوامی طور پر حزب اللہ کی مالی امداد پر پابندی ہے “ کہ جسے  امور خارجہ کی کمیٹی کے صدر ” ادرویس“ کی حمایت حاصل ہے۔

اس اخبارکے مطابق، یہ کو ئی نئی پابندی نہیں بلکہ ۲۰١۵ میں ایسی ہی پابندیاں حزب اللہ پر عائد ہو ئیں تھیں یہ پابندیاں اسی کی ایک نئی شکل ہے، اس مسودے میں ان راہوں کو بند کرنے کے بشتر طریقوں کا جائزہ لیا گیا ہےاور ان راہوں کی پیش بینی کی گئی ہے کہ جن سے حزب اللہ کی مدد ہو سکتی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcc0eqii2bqmi8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ