تاریخ شائع کریں2017 17 July گھنٹہ 15:08
خبر کا کوڈ : 275581

مسجداقصیٰ اس وقت بہت بڑے خطرے سے دوچار ہے

غاصب صیہونی حکومت مسجد اقصیٰ کی تقسیم کرنا چاہتی ہے
ترکی کے عوام اور وہاں کے لیڈروں نے فلسطین کے مسائل کے خاتمے کے لئے ہمیشہ کوششیں کی ہے
مسجداقصیٰ اس وقت بہت بڑے خطرے سے دوچار ہے
حماس کے سابق صدر نے مسجداقصیٰ کو صیہونی مقام بنانے کی سازش کی خبر دی ہے۔
 
تقریب، خبر رساں ایجنسی ﴿تنا﴾ کے مطابق، حماس کے سابق صدر خالد مشعل نے کہا ہے کہ ” مسجداقصیٰ اس وقت بہت بڑے خطرے میں ہے “۔

انھوں نے ترکی کے لیڈروں اور عوام سے تمام تر معنٰی میں فلسطینی ،مسجد اقصیٰ اور مسلمانوں کے  دیگر مسائل میں حمایت کرنے کا مطالبہ کیا۔

خالد مشعل نے مزید کہا ”آج تک ترکی کے عوام اور لیڈروں نے فلسطین کو فراموش نہیں کیا ہے میں یہ کہتا ہوں کہ مسجداقصیٰ خطرے کے دہانے پرہے“۔

 انھوں نے اپنے بیان میں ترکی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ” ترکی کے عوام اور وہاں کے لیڈروں نے فلسطین کے مسائل کے خاتمے کے لئے ہمیشہ کوششیں کی ہے “۔
https://taghribnews.com/vdch6mniz23nqmd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ