تاریخ شائع کریں2017 7 July گھنٹہ 15:36
خبر کا کوڈ : 274259

حزب اللہ لبنان کی میزائیلی طاقت سن ۲۰۰۶ کے مقابلے میں دس گنا زیادہ ہو چکی ہے

حزب اللہ لبنان کے پاس مختلف مار کے ایک لاکھ پچاس ہزار میزائیل موجود ہیں کہ جو غاصب صیہونی حکومت کے شہروں اور قصبوں کو درست نشانہ بنانے کی بھرپ
حزب اللہ لبنان کے پاس مختلف مار کے ایک لاکھ پچاس ہزار میزائیل موجود ہیں کہ جو غاصب صیہونی حکومت کے شہروں اور قصبوں کو درست نشانہ بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں
حزب اللہ لبنان کی میزائیلی طاقت سن ۲۰۰۶ کے مقابلے میں دس گنا زیادہ ہو چکی ہے
امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز نے لکھا ہے کہ حزب اللہ لبنان کی میزائیلی طاقت سن ۲۰۰۶ کے مقابلے میں دس گنا زیادہ ہو چکی ہے۔

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز نے لکھا ہے کہ حزب اللہ لبنان کی میزائیلی طاقت سن ۲۰۰۶ کے مقابلے میں دس گنا زیادہ ہو چکی ہے اور اس وقت حزب اللہ لبنان کے پاس مختلف مار کے ایک لاکھ پچاس ہزار میزائیل موجود ہیں کہ جو غاصب صیہونی حکومت کے شہروں اور قصبوں کو درست نشانہ بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔

واشنگٹن ٹائمز نے غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان پر حملے کے گیارہ سال مکمل ہونے کی مناسبت سے غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے اسے لبنان کے آزاد ملک پر ایک حملہ قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ایک محتاط اندازے کے مطابق حزب اللہ لبنان کی اس وقت مجموعی طاقت سن ۲۰۰۶ کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ ہو چکی ہے جبکہ اسکے میزائیل گاصب صیہونی حکومت کے تمام قصبوں، شہرون اور علاقوں کو بالکل درست نشانہ بنانے کی پوزیشن میں ہیں۔
 
https://taghribnews.com/vdciw5ar3t1ayr2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ