تاریخ شائع کریں2013 19 October گھنٹہ 10:52
خبر کا کوڈ : 143367
حجت الاسلام محمد اسماعیل قلی پور :

شہداء مکتب آئمہ معصومین(ع) کے پروردہ ہیں

تنا (TNA) برصغیر بیورو
ایران کے شہر جویبار کے امام جمعہ نے کہا شہداء مکتب آئمہ معصومین(ع) کے پروردہ ہیں۔
شہداء مکتب آئمہ معصومین(ع) کے پروردہ ہیں
تقریب نیوز (تنا): رپورٹ کے مطابق شہر جویبار کے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمین محمد اسماعیل قلی پور نے گذشتہ رات شہر ساری میں شہداء کی یاد میں ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا اس محفل میں ہمارے میزبان شہداء ہیں اور یہ بات ہمارے لئے فخر و مباہات کی باعث ہے۔

انہوں نے مزید کہا شہداء کی یاد کو زندہ رکھنا ہی درحقیقت شہداء کی مہمانی قبول کرنا ہے۔ انہوں نے کہا جو شخص شہداء کا مہمان ہوتا ہے اور شہداء کے نام سے کسی محفل میں شرکت کرتا ہے شہداء اس کو خالی ہاتھ نہیں پلٹاتے۔

حجت الاسلام محمد اسماعیل قلی پور نے کہا شہداء مکتب آئمہ طاہرین(ع) کے پروردہ ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcd9s0f5yt0os6.432y.html
منبع : شبستان
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ