QR codeQR code

جرمنی :

جرمنی کے شہر ڈارماشٹاٹ میں قرآن ویورپ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

تنا (TNA) برصغیر بیورو

شبستان , 30 Sep 2013 گھنٹہ 11:16

جرمنی کے شہر"ڈارماشٹاٹ" کے لینگوئج وادبیات کالج میں قرآن ویورپ کے موضوع پر ایک سیمینار منعقد ہو رہا ہے۔


تقریب نیوز (تنا): رپورٹ کے مطابق جرمنی کے شہر ڈارماشٹاٹ میں ۲۵اکتوبرکو لینگوئج وادبیات اکیڈمی کی کوششوں سے قرآن ویورپ کے موضوع پر ایک کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ اس سیمینار میں جرمنی کی یونیورسٹی میں عربی زبان کے محقق کی جانب سے انجام دی جانے والی تحقیقات کا جائزہ لینا ہے۔

اس تین روزہ سیمینار میں عربی اور یورپی مشترکہ رسموں اور طور طریقوں پر بھی بحث وگفتگو کی جائے گی۔


خبر کا کوڈ: 142001

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/142001/جرمنی-کے-شہر-ڈارماشٹاٹ-میں-قرآن-ویورپ-موضوع-پر-سیمینار-کا-انعقاد

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com