QR codeQR code

حرم امام حسین(ع) کے ایگزیکیٹو متولی کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری

23 Jun 2022 گھنٹہ 14:59

حرم امام حسین علیہ السلام کے ایگزیکیٹو متولی حاج حسن رشید جواد العبایچی بروز منگل جون 2022 کو حرم امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہوئے اور اس دوران حرم امام رضا علیہ السلام کی انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ مصطفیٰ فیضی سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔



خبر کا کوڈ: 554644

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/gallery/554644/1/حرم-امام-حسین-ع-کے-ایگزیکیٹو-متولی-کی-رضا-میں-حاضری

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com