تاریخ شائع کریں2022 23 June گھنٹہ 14:59
خبر کا کوڈ : 554644

حرم امام حسین(ع) کے ایگزیکیٹو متولی کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری

حرم امام حسین علیہ السلام کے ایگزیکیٹو متولی حاج حسن رشید جواد العبایچی بروز منگل جون 2022 کو حرم امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہوئے اور اس دوران حرم امام رضا علیہ السلام کی انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ مصطفیٰ فیضی سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔
http://www.taghribnews.com/vdchkknmk23nm-d.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس