تاریخ شائع کریں2022 18 May گھنٹہ 14:07
خبر کا کوڈ : 550079

آستان قدس رضوی کی مرکزی لائبریری

تحریری مجموعہ کے تحفظ اور بنیادی ڈھانچے میں توسیع کے ذریعے سہولیات میں اضافہ کے مقصد سے آستان قدس رضوی کی مرکزی لائبریری میں تحریری مجموعہ کو محفوظ رکھنے کے لئے 900 مربع میٹر رقبے پر عمارت تعمیر کی گئی ہے ،ماہرین کے مطابق اس عمارت میں دس کروڑ تحریری منابع اور ذرائع کو ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfexdt1w6dtxa.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ