ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم کے عوام نے فلسطینی عوام کی حمایت میں بڑے مظاہرے کیے۔ ہزاروں مظاہرین نے غزہ پر اسرائیل کے حالیہ حملوں اور ان حملوں میں سیکڑوں فلسطینیوں کی شہادت اور زخمی ہونے کی شدید مذمت کی۔