تاریخ شائع کریں2020 5 August گھنٹہ 16:24
خبر کا کوڈ : 471621

بیروت، دھماکے کے بعد

منگل کو لبنان کے مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے کے قریب بیروت کی بندرگاہ میں ہولناک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں گرد و نواح کے علاقے لرز گئے اور شہر کے مختلف علاقوں کی عمارتیں اور گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔ نقصانات کا دائرہ بہت زیادہ وسیع ہے۔
https://taghribnews.com/vdcau6ny649n0i1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ