تاریخ شائع کریں2020 1 June گھنٹہ 18:49
خبر کا کوڈ : 464195

امریکہ: سیاہ فام شخص کی پولیس تحویل میں ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہرے

امریکہ میں سیاہ فام شخص کی پولیس تحویل میں ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے مظاہرے اب پورے امریکہ میں پھیل چکے ہیں۔ ان پرتشدد مظاہروں میں کئی افراد کے مرنے اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ غم و غصے میں مبتلا مظاہرین وہائٹ ہاوس کی حدود میں بھی داخل ہوگئے ہیں جبکہ موصولہ خبروں کے مطابق امریکی صدر کو محفوظ مقام میں منتقل کردیا گیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdci35a5wt1aqz2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ