QR codeQR code

کورونا وائرس کی بحرانی صورتحال میں یورپی ممالک اور ایران کا مقایسہ

27 Mar 2020 گھنٹہ 22:19


جہاں دنیا میں کورونا وائرس نے بحرانی صورتحال ایجاد کی ہوئی ہے اور ہزاروں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں وہی اشیا خورد نوش کا بحران ایجاد ہوگیا ہے۔ جبکہ ایران میں اشیائے خورد نوش کو بہترین انداز میں کنٹرول کیا جارہا ہے دوسری جانب یورپ و امریکہ میں اشیائے خورد نوش کی شدید قلت پائی جاتی ہے 


خبر کا کوڈ: 456566

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/gallery/456566/1/کورونا-وائرس-کی-بحرانی-صورتحال-میں-یورپی-ممالک-اور-ایران-کا-مقایسہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com